| File | Action |
|---|---|
| _نئے_مسلمان_کے_لئے_رہنما_کتاب،_اسلام_کیا_ہے_اردو_زبان.pdf | Download |
Home » Téléchargements » ?? ?? ?? الأرديـــة urdu اُردُو » نئے مسلمان کے لئے رہنما کتاب، اسلام کیا ہے؟ (اردو زبان)
نئے مسلمان کے لئے رہنما کتاب، اسلام کیا ہے؟ (اردو زبان)
نئے مسلمان کے لئے رہنما کتاب، اسلام کیا ہے (اردو زبان)
دليل المسلم الجديد
(اللغة الأردية)
*نئے مسلمان کے لئے رہنما کتاب" یا "اسلام کیا ہے؟"*
یہ چند رہنما چارٹس ہیں جو دینِ اسلام کا تعارف اور مسلمانوں کو دین کی اہم تعلیمات سکھانے کے لئے ہیں۔ اس میں شامل ہیں:
1- توحید کا چارٹ: توحید کی اقسام، دین کے درجات اور حرام امور کی اقسام۔
2- وضو، تیمّم اور غسل کا طریقہ۔
3- نبی کریم ﷺ کی نماز کا طریقہ۔
4- ایک یہودی کی کہانی اور اس کا اسلام قبول کرنا۔
5- حج اور عمرہ کے مناسک۔
6- فطرت کی سنتیں۔
7- مسلمان کا اخلاق۔
8- فطرت سے وابستہ حقوق اور شریعت کے مقرر کردہ اصولوں کا خلاصہ۔
9- خوشحال زندگی کے لئے مفید وسائل کا خلاصہ۔
10- نبی محمد ﷺ کون ہیں اور انہوں نے ہمیں کیا تعلیم دی؟

