مختصر سیرت وشمائل نبی ﷺ
مختصر سیرت وشمائل نبی ﷺ : اردو زبان کی اس کتاب کے اصل مؤلف ڈاکٹر ہیثم بن محمد جمیل سرحان نے عربی زبان میں لکھا ہے۔ اس کتاب کو آسان زبان میں لکھا گیا ہے، جس کا مطالعہ ہر اس شخص کے لیے ناگزیر ہے جو نبی ﷺ کی زندگی، ان کی سیرت، ان کے شمائل، ان کے عالی اخلاق و صفات حمیدہ، اور آپ کی بیویاں...
مختصر سیرت وشمائل نبی ﷺ
مختصر سیرت وشمائل نبی ﷺ : اردو زبان کی اس کتاب کے اصل مؤلف ڈاکٹر ہیثم بن محمد جمیل سرحان نے عربی زبان میں لکھا ہے۔ اس کتاب کو آسان زبان میں لکھا گیا ہے، جس کا مطالعہ ہر اس شخص کے لیے ناگزیر ہے جو نبی ﷺ کی زندگی، ان کی سیرت، ان کے شمائل، ان کے عالی اخلاق و صفات حمیدہ، اور آپ کی بیویاں و رشتہ داروں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا خواہشمند ہو۔
فاضل مؤلف نے اسے ٹیبل، فہارس اور تقسیمات کی شکل میں خوبصورت انداز میں ترتیب دے کر قارئین کے سامنے پیش کیا ہے۔ اور ہر قسم کے بعد انہوں نے قاری کی صلاحیت پرکھنے کی خاطر سوالات تیار کیے ہیں۔
اس کتاب کی ایک بڑی خوبی یہ ہے کہ اسے تطویل لا طائل اور اختصار مخل سے بچتے ہوئے بڑی چابکدستی کے ساتھ معتدل انداز میں تیار کیا گیا ہے۔
مختصر سیرت وشمائل نبی ﷺ
Scan QR Code | Use a QR Code Scanner to fast download directly to your mobile device