قرآن کریم سے عربی خطاطی اور عم پارہ سیکھیں
قرآن کریم سے عربی خطاطی اور عم پارہ سیکھیں: اردو زبان کی یہ کتاب ڈاکٹر ہیثم سرحان نے لکھی ہے، جس کا بنیادی مقصد لوگوں کی مختلف حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے بتدریج خط نسخ کی خطاطی سکھانا ہے، اور پھر بعض علمی متون کی عملی تطبیق کرانا ہے۔ اسی طرح اس کا ایک مقصد خط عثمانی سکھانا بھی ہے،...
قرآن کریم سے عربی خطاطی اور عم پارہ سیکھیں
قرآن کریم سے عربی خطاطی اور عم پارہ سیکھیں: اردو زبان کی یہ کتاب ڈاکٹر ہیثم سرحان نے لکھی ہے، جس کا بنیادی مقصد لوگوں کی مختلف حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے بتدریج خط نسخ کی خطاطی سکھانا ہے، اور پھر بعض علمی متون کی عملی تطبیق کرانا ہے۔ اسی طرح اس کا ایک مقصد خط عثمانی سکھانا بھی ہے، اور دھیان رہے کہ خط عثمانی وہی خط ہےجس میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں قرآن کریم لکھا گیا تھا،اس خط عثمانی کی عملی تطبیق عم پارہ (تیسواں پارہ) کو لکھنے کے ذریعہ کرائی گئی ہے۔
اس کتاب کو دلچسپ اور مزیدار انداز میں تیار کیا گیا ہے جو چھوٹے بڑے اور عربی عجمی سبھی کے لیے یکساں مفید ہے۔
قرآن کریم سے عربی خطاطی اور عم پارہ سیکھیں
Scan QR Code | Use a QR Code Scanner to fast download directly to your mobile device