
خوشگوار زندگی کے لیے مفید ذرائع
مؤلف : عبدالرحمن بن ناصر السعدی (۱۳۰۷ تا ۱۳۷۶ ہجری)، اپنے وقت کے ممتاز ترین مسلم علماء، محققین ائمہ میں سے ایک تھے۔ سببِ تالیف : جب شیخ نے ۱۳۷۳ ہجری میں بغرض علاج لبنان کا سفر کیا تو وہاں آپ نے (پریشان ہونا چھوڑیں اور جینا شروع کریں) نامی امریکی مؤلف دیل کانیجری کی کتاب پڑھی جو آپ کو...
خوشگوار زندگی کے لیے مفید ذرائع
مؤلف : عبدالرحمن بن ناصر السعدی (۱۳۰۷ تا ۱۳۷۶ ہجری)، اپنے وقت کے ممتاز ترین مسلم علماء، محققین ائمہ میں سے ایک تھے۔
سببِ تالیف : جب شیخ نے ۱۳۷۳ ہجری میں بغرض علاج لبنان کا سفر کیا تو وہاں آپ نے (پریشان ہونا چھوڑیں اور جینا شروع کریں) نامی امریکی مؤلف دیل کانیجری کی کتاب پڑھی جو آپ کو بہت اچھی لگی اور اسی سے متاثر ہو کر آپ نے یہ کتاب لکھی۔
۱۔ اللہ پر ایمان اور نیک عمل كرنا : کیونکہ ایمان صبر، رضامندی، اور اللہ نے جو قسمت میں لکھ دیا ہے اس پر قناعت کا باعث ہے۔
۲۔ قول و عمل کے ذریعے مخلوق پر احسان كرنا : نیکی نیکی کو جنم دیتی ہے، اور برائی کو دور کرتى ہے۔
۳۔ خود کو مفید کام یا علم میں مشغول رکھنا : یہ دل کو پریشان کن چیزوں کے بارے میں سوچنے سے دور رکھتا ہے۔
خوشگوار زندگی کے لیے مفید ذرائع
Scan QR Code | Use a QR Code Scanner to fast download directly to your mobile device