آؤ عربی زبان سیکھیں
"هيا نتعلم اللغة العربية" ( آئیے عربى زبان سبكھیں ) در اصل یہ دكتور ہیثم سرحان حفظه الله كى سلسلہ وار مؤلفات ميں ایک ہے۔ جس کا عظيم مقصد عربى زبان - جو كہ قرآن وسنت كى زبان اور دبن اسلام كى كنجى ہے - کی اساسى اور بنیادی معلومات كو بتدريج تعليم دينا ہے یہاں تک کہ اس زبان ميں مہارت حاصل...
آؤ عربی زبان سیکھیں
"هيا نتعلم اللغة العربية" ( آئیے عربى زبان سبكھیں ) در اصل یہ دكتور ہیثم سرحان حفظه الله كى سلسلہ وار مؤلفات ميں ایک ہے۔ جس کا عظيم مقصد عربى زبان - جو كہ قرآن وسنت كى زبان اور دبن اسلام كى كنجى ہے - کی اساسى اور بنیادی معلومات كو بتدريج تعليم دينا ہے یہاں تک کہ اس زبان ميں مہارت حاصل ہو جائے۔
یہ سلسلہ کتب کافى مفيد ہے جو كہ ہر عمر اور ہر مستوى كے لوگوں کے لئے مناسب ہے۔
يہ کتاب
علم شرعى كى بنيادى زبان عربى ہے، جس كا حاصل كرنا ہر شخص كے لیے ضرورى ہے ۔ اس عظيم مقصد كى حصوليابى كے لیے ابتدائى مرحلہ کا خيال كرتے ہوئے اس كتاب كی تاليف دكتور ہیثم سرحان نے كى ہے۔ اور معلومات كو مركوز كرنے کے لیے جديد اساليب ووسائل كے ساتھ ساتھ عملى مشق كا بهى اہتمام کیا گیا ہے۔
رب سے دعا ہے کہ اس كتاب كو ہماری جانب سے قبول فرماتے ہوئے امت کے لیے نفع بخش بنائے ۔ آمين
آؤ عربی زبان سیکھیں
Scan QR Code | Use a QR Code Scanner to fast download directly to your mobile device