kitāb jiyulbahasa pa Bahasa Sinug, adapun siyūlat hi Dr. Haytham Sarhān, ha maksud paghindu sin pagsulat ha bahasa Arab, labay ha agak-agak pagpangadji sin susulatan sin mga batangsulat ha dugaing-dugaing bubutangan niya, pag-ubus ampa na lumatun pa mga kitab sibi-sibi amuin awn mga pangadjian sin Agama. Dayng ha maksud niya, amuna in hinduan sin susulatan sin Khat Uthmānīy – susulatan sin Mushaf amuin kiyasulat ha waktu hi Uthmān kiyaulungan siya sin Allāh -, amuin hipaglapis madtu pa kiyasulat dayng ha Juz Amma. Malingkat sarta makakūwg-kūwg in kitāb ini, amuin tumūwp ha mga bata-bata agad na in tau-maas, mga tau-arab maingat sin bahasa nila agad na in di maingat sarta di makabissara sin bahasa Arab.
Kapaki-pakinabang na Buod sa Talambuhay at Katangian ng Hinirang na Propeta -sumakanya nawa ang pagpapala at kapayapaan
Kapaki-pakinabang na Buod sa Talambuhay at Katangian ng Hinirang na Propeta -sumakanya nawa ang pagpapala at kapayapaan-: Isang libro sa wikang Filipino, na isinulat ni Dr. Haytham Sarhan. Naglalaman ito ng mga pinagaang salita, na kailangang-kailangan sa sinumang may kaunting kagustuhan na malaman ang kanyang Propeta -sumakanya nawa ang pagpapala at kapayapaan-, kanyang talambuhay, patnubay, at mga pinakamahalagang katangiang pisikal at pag-uugali o etika, kasama na ang pagkilala sa mga malalapit nitong kamag-anak at kanyang mga asawa.
Ginawa niya ito sa isang magandang pagbabalangkas, sa anyo ng mga talahanayan at pagkakabahagi, kung saan binanggit niya ang pangkalahatang mga layunin kasama ang pangkalahatang kahulugan, at ginawa niya pagkatapos ng bawat bahagi; ay mga katanungan at pagsusulit, lahat ay walang pagpapaikling pasubali o pagpapahabang nakakatamad.
Paastumise õigusteadus
Paastumise õigusteadus: üle viidud Eestisse, autor dr Haytham Sarhān. Ta on maininud kõige olulisemaid otsuseid kohustusliku ja soovitatud paastu kohta, kui paastuda ei meeldi ja kui see on keelatud, mainides samas ka Zakāt-ul-fitri ja Eidi palve kõige olulisemaid otsuseid.
فقہ الصیام (روزہ سے متعلق فقہی مسائل)
فقہ الصیام (روزہ سے متعلق فقہی مسائل): اردو زبان کی اس کتاب کے مؤلف ڈاکٹر ہیثم بن محمد جمیل سرحان ہیں، جس میں انہوں نے واجب اور مستحب روزوں سے متعلق اہم فقہی مسائل کا ذکر کیا ہے، نیز کب روزہ رکھنا کب مکروہ ہوتا ہے اور کب حرام اس کا ذکر بھی فاضل مؤلف نے کیا ہے، مزید یہ کہ صدقۂ فطر اور نماز عید سے متعلق نہایت اہم فقہی مسائل کا ذکر بھی انہوں نے کیا ہے۔
دین کے تین بنیادی اصول اور ان کے دلائل چار اہم قاعدے اور نواقض اسلام کی شرح
قبر کے تین سوال، اسلام کے چار بنیادی اصول اور اسلام سے خارج کر دینےوالی باتوں کی شرح: اس کتاب کے مؤلف ڈاکٹر ہیثم بن محمد جمیل سرحان ہیں، ان کتابوں کی کچھ خصوصیتیں مندرجہ ذیل ہیں:
1- قبر کے تین سوال:
یہ وہ بیش قیمتی کتابچہ ہے جس میں وہ تمام اصول مذکور ہیں جسے ایک آدمی کو ضرور جاننا چاہیے اور جس کے بارے میں اس سے قبر میں سوال کیا جائے گا، اللہ تعالیٰ نے جس عبات کا ہمیں حکم دیا ہے اس کی قسموں کے ذکر کے ساتھ ساتھ مراتب دین کی شرح بھی کی گئی ہے۔
2- چار قاعدے:
اس کتابچہ میں توحید کے قواعد اور اس کی معرفت کے ساتھ ساتھ ان شبہات کا بھی رد کیا گیا ہے جو مشرکین کی طرف سے پیش کیے جاتے ہیں۔
3- اسلام سے خارج کر دینے والے اعمال:
اس کتابچہ میں ان انتہائی اہم مسائل کا ذکر کیا گیا ہے جن میں کوتاہی برتنا ایک مسلمان کے لیے بڑا خطرناک ثابت ہو تا ہے، اور افسوس کی بات یہ ہے کہ انتہائی سنگین ہونے کے با وجود لوگ ان میں عام طور پر ملوث پائے جاتے ہیں، لہذا مؤلف رحمہ اللہ نے ان مسائل کا ذکر کر کے لوگوں کو اس سے متنبہ کیا ہے کہ وہ ان کی سنگینی سے واقف ہوں اور ان سے بچیں۔
فاضل مؤلف نے اسے ٹیبل، فہارس اور تقسیمات کی شکل میں خوبصورت انداز میں ترتیب دے کر قارئین کے سامنے پیش کیا ہے۔ اس میں انہوں نے کتاب کے ابواب میں مذکور دلائل وآثار کے مجموعی مقاصد اور اجمالی معنی کا ذکر کیا ہے، اور ہر قسم کے بعد انہوں نے قاری کی صلاحیت پرکھنے کی خاطر سوالات تیار کیے ہیں۔
اس کتاب کی ایک بڑی خوبی یہ ہے کہ اسے تطویل لا طائل اور اختصار مخل سے بچتے ہوئے بڑی چابکدستی کے ساتھ معتدل انداز میں تیار کیا گیا ہے۔
شرح متن الدروس المہمہ لعامۃ الامۃ (عام مسلمانوں کے لیے اہم اسباق)
شرح متن الدروس المہمہ لعامۃ الامۃ (عام مسلمانوں کے لیے اہم اسباق): اس کتاب کے مؤلف ڈاکٹر ہیثم بن محمد جمیل سرحان ہیں۔ یہ کتاب درحقیقت شیخ ابن باز رحمہ اللہ کی’’الدروس المہمہ لعامۃ الامۃ‘‘ نامی کتاب کی شرح ہے جس میں انہوں نے فقہ، عقیدہ، سلوک اور ان مسائل کا ذکر کیا ہے جن کی معرفت ہر مسلمان کو ہونی چاہیے۔
فاضل مؤلف نے اسے ٹیبل، فہارس اور تقسیمات کی شکل میں خوبصورت انداز میں ترتیب دے کر قارئین کے سامنے پیش کیا ہے۔ اس میں انہوں نے کتاب کے ابواب میں مذکور دلائل وآثار کے مجموعی مقاصد اور اجمالی معنی کا ذکر کیا ہے، اور ہر قسم کے بعد انہوں نے قاری کی صلاحیت پرکھنے کی خاطر سوالات تیار کیے ہیں۔
اس کتاب کی ایک بڑی خوبی یہ ہے کہ اسے تطویل لا طائل اور اختصار مخل سے بچتے ہوئے بڑی چابکدستی کے ساتھ معتدل انداز میں تیار کیا گیا ہے۔
مختصر سیرت وشمائل نبی ﷺ
مختصر سیرت وشمائل نبی ﷺ : اردو زبان کی اس کتاب کے اصل مؤلف ڈاکٹر ہیثم بن محمد جمیل سرحان نے عربی زبان میں لکھا ہے۔ اس کتاب کو آسان زبان میں لکھا گیا ہے، جس کا مطالعہ ہر اس شخص کے لیے ناگزیر ہے جو نبی ﷺ کی زندگی، ان کی سیرت، ان کے شمائل، ان کے عالی اخلاق و صفات حمیدہ، اور آپ کی بیویاں و رشتہ داروں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا خواہشمند ہو۔
فاضل مؤلف نے اسے ٹیبل، فہارس اور تقسیمات کی شکل میں خوبصورت انداز میں ترتیب دے کر قارئین کے سامنے پیش کیا ہے۔ اور ہر قسم کے بعد انہوں نے قاری کی صلاحیت پرکھنے کی خاطر سوالات تیار کیے ہیں۔
اس کتاب کی ایک بڑی خوبی یہ ہے کہ اسے تطویل لا طائل اور اختصار مخل سے بچتے ہوئے بڑی چابکدستی کے ساتھ معتدل انداز میں تیار کیا گیا ہے۔
التقسيم والتقعيد أردو
التقسیم والتقعید للقول المفید (شرح کتاب التوحید) اردو زبان کی ایک کتاب ہے جسے ڈاکٹر ہیثم بن محمد جمیل سرحان نے عربی زبان میں تحریر کیا ہے۔ درحقیقت یہ کتاب علامہ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ کی کتاب ’’القول المفید علی کتاب التوحید‘‘ کا اختصار ہے۔ اس کتاب کا موضوع ہے: توحید ، جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر واجب قرار دیا ہے اور اس کے مخالف چیزیں خواہ وہ اس توحید کی بنیاد اور اصل کے مخالف ہوں جیسے شرک اکبر یا اس کے کمال کے مخالف ہوں شرک اصغر۔ یہ کتاب مذکورہ موضوع کو بہترین انداز میں واضح کرنے والی بہترین معاصر کتابوں میں شمار کی جاتی ہے۔
فاضل مؤلف نے اسے ٹیبل، فہارس اور تقسیمات کی شکل میں خوبصورت انداز میں ترتیب دے کر قارئین کے سامنے پیش کیا ہے۔ اس میں انہوں نے کتاب کے ابواب میں مذکور دلائل وآثار کے مجموعی مقاصد اور اجمالی معنی کا ذکر کیا ہے، اور ہر قسم کے بعد انہوں نے قاری کی صلاحیت پرکھنے کی خاطر سوالات تیار کیے ہیں۔
اس کتاب کی ایک بڑی خوبی یہ ہے کہ اسے تطویل لا طائل اور اختصار مخل سے بچتے ہوئے بڑی چابکدستی کے ساتھ معتدل انداز میں تیار کیا گیا ہے۔
从古兰经中学习阿拉伯语写作和
从古兰经中学习阿拉伯语写作和 :一本翻译成中文的书,由 博士撰写。它旨在通过在不同情况下书写字母来逐步教授复制阿拉伯字体,然后将它们应用于一些学术文本,就像它旨在教授写于奥斯曼 رَضِيَ اللهُ时代的穆沙夫(古兰经)的奥斯曼字体一样عَنْهُ,通过将它应用到古兰经的第 30 章。这本书很有趣,适合年轻人和老年人,也适合会说和不会说阿拉伯语的人。
vamos a aprender
Aprendamos: Un libro en español, escrito por el Dr. Haitham Sarhan, que pretende enseñar al niño musulmán los principios de la religióny la moral islámica a través de un interesante método, combinando la fiabilidad de la información y el apego a las normas de la Sharia y tomando en cuenta el amor del niño por el juego, el entretenimiento y el suspenso.
هيا بنا نتعلم: كتاب باللغة الأسبانية، ألفه الدكتور هيثم سرحان، يهدف إلى تعليم الطفل المسلم مبادئ الدين والأخلاق والآداب الإسلامية من خلال أسلوب ممتع وشيق، جمع بين موثوقية المعلومة والالتزام بالضوابط
الشرعية وبين مراعاة حب الطفل لِلَّعب والتسلية والتشويق.
https://youtube.com/playlist?list=PLBFEt29we81RvY2wBenA2LlpfQ8EOItTI











