کیا نبی ﷺ نے جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا؟ انہوں نے جواب دیا: ہاں۔
Choose an available translation of this Hadeeth
متن حدیث
محمد بن عباد بن جعفر کہتے ہیں کہ میں نے جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ کیا نبی ﷺ نے جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا؟ انہوں نے جواب دیا: ہاں۔
ایک اور روایت میں یہ الفاظ بھی ہیں: ”رب کعبہ کی قسم“۔
تشریح
Attribution
زمرے
حدیث شیئر کریں
Sharing options

