جس نے اللہ کے راستے یعنی جہاد میں تیر چلایا تو اس کا یہ تیر چلانا ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔
Choose an available translation of this Hadeeth
متن حدیث
عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں ںے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے اللہ کے راستے (جہاد) میں تیر چلایا تو (اس کا) یہ تیر چلانا ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے“۔
تشریح
اور احمد کی روایت میں ہے کہ "جنت میں (ایک درجہ ہے)“۔
Attribution
زمرے
حدیث شیئر کریں
Sharing options

