نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر سے پہلے کی چار رکعات اور فجر سے پہلے کی دو رکعات نہیں چھوڑتے تھے"۔
Choose an available translation of this Hadeeth
متن حدیث
امّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے: "نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر سے پہلے کی چار رکعات اور فجر سے پہلے کی دو رکعات نہیں چھوڑتے تھے"۔
تشریح
فوائد
سنن رواتب کو گھر میں پڑھنا مستحب ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان کے بارے میں بتایا۔
Attribution
زمرے
حدیث شیئر کریں
Sharing options

