اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے ابو بکر اور عمر رضی اللہ عنہما سے فرمایا: "نبیوں اور رسولوں کو چھوڑ کر یہ دونوں تمام اگلے اور پچھلے ادھیڑ عمر جنتیوں کے سردار ہیں"۔
Choose an available translation of this Hadeeth
متن حدیث
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہيں: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے ابو بکر اور عمر رضی اللہ عنہما سے فرمایا: "نبیوں اور رسولوں کو چھوڑ کر یہ دونوں تمام اگلے اور پچھلے ادھیڑ عمر جنتیوں کے سردار ہیں"۔
تشریح
فوائد
جنت میں کوئی ادھیڑ عمر کا نہيں ہوگا۔ اس میں داخل ہونے والے ہر شخص کی عمر 33 سال ہوگی۔ اس حدیث کا مطلب یہ ہے کہ ابو بکر صدیق اور عمر فاروق رضی اللہ عنہما ایسے تمام لوگوں کے سردار ہوں گے، جن کی وفات دنیا میں ادھیڑ عمر میں ہوئی تھی۔ ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ یہاں اعتبار اس حدیث کے وقت دنیا میں موجود لوگوں کی عمر کا کیا گیا ہو۔
Attribution
زمرے
حدیث شیئر کریں
Sharing options

