FAHANKA SOOMKA
Sh Haytham Sarxaan:-
Fiqiga Soomka.
Madwiyo ku qoran luuqadda soomaaliga.
Waxa qoray Dr haytham sarxaan.
Wuxuu ku dhex sheegay Masalooyinka xidhiidh la leh soomka Waajibka iyo mustaxabka, iyo goorta la karho soomka, iyo goorta xaaraan uu noqonayo, iyadoo la sheegayo axkaamta u muhiimsan fiqiga ee xidhiidh la leh Zakaatu fidriga iyo salaada ciida.
الشيخ هيثم سرحان: فقه الصيام: مطوية باللغة الصومالية، ألفها الدكتور هيثم سرحان، ذكر فيها أهم المسائل المتعلقة بالصيام الواجب والمستحب، ومتى يُكره الصيام، ومتى يحرُم، مع ذكر أهم الأحكام الفقهية المتعلقة بزكاة الفطر وصلاة العيد.
كردي سوراني با فيَري زماني عةرةبي ببين
ا فێری زمانی عەرەبی ببین:
زنجیرە کتێبێکە لە نوسینی دکتۆر هەیسەم
سەرحان ئامانجی فێرکردنی زمانی عەرەبییە ، سەرەتا بە فێرکردنی بنەما و بنچینەکانی و هێواش هێواش تاکو دەگاتە شارەزابوونی تەواو بۆ ئەم زمانە مەزنە کە ئەویش زمانی قورئان و سوننەتە کە ئەویش کلیلە بۆ فێربوونی ئاینی ئیسلام .
زنجیرەیەکی چێژبەخش و سوودبەخشە ئەویش بە پێی ئاستەکانە پلە پلە کە لە گەڵ هەموو تەمەن و ئاستەکاندا دەگونجێت
شەش بنەماکە نوسینی : زانای پایەدار محمد بن عبدالوهاب (رەحمەتی خوای لێ بێت)
شەش بنەماکە
نوسینی : زانای پایەدار
محمد بن عبدالوهاب
(رەحمەتی خوای لێ بێت)
الاصول الستة
تاليف شيخ محمد بن علدالوهاب
( رحمه الله)
صفائی اور عاداتِ فطرت وہ انسانی فطرت جس پر اللہ تعالیٰ نے لوگوں کو پیدا کیا
فطرت کی سنّتیں : یہ اردو زبان میں مترجم ہے جسے فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر ہیثم سرحان نے تیار کیا ہے، اس میں انہوں نے فطرت کی متعدد سنتوں کو دلائل کے ساتھ بیان کیا ہے جو کہ وہ صفات ہیں جن کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو پیدا کیا ہےـ
آؤ عربی زبان سیکھیں
“هيا نتعلم اللغة العربية” ( آئیے عربى زبان سبكھیں ) در اصل یہ دكتور ہیثم سرحان حفظه الله كى سلسلہ وار مؤلفات ميں ایک ہے۔ جس کا عظيم مقصد عربى زبان – جو كہ قرآن وسنت كى زبان اور دبن اسلام كى كنجى ہے – کی اساسى اور بنیادی معلومات كو بتدريج تعليم دينا ہے یہاں تک کہ اس زبان ميں مہارت حاصل ہو جائے۔
یہ سلسلہ کتب کافى مفيد ہے جو كہ ہر عمر اور ہر مستوى كے لوگوں کے لئے مناسب ہے۔
يہ کتاب
علم شرعى كى بنيادى زبان عربى ہے، جس كا حاصل كرنا ہر شخص كے لیے ضرورى ہے ۔ اس عظيم مقصد كى حصوليابى كے لیے ابتدائى مرحلہ کا خيال كرتے ہوئے اس كتاب كی تاليف دكتور ہیثم سرحان نے كى ہے۔ اور معلومات كو مركوز كرنے کے لیے جديد اساليب ووسائل كے ساتھ ساتھ عملى مشق كا بهى اہتمام کیا گیا ہے۔
رب سے دعا ہے کہ اس كتاب كو ہماری جانب سے قبول فرماتے ہوئے امت کے لیے نفع بخش بنائے ۔ آمين












