جس نے امانت کی قسم کھائی، وہ ہم میں سے نہیں ہے"۔
Choose an available translation of this Hadeeth
Hadeeth text
بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: "جس نے امانت کی قسم کھائی، وہ ہم میں سے نہیں ہے"۔
Explanation
Benefits
امانت کے اندر اطاعت، عبادت، ودیعت، نقد اور امان سب داخل ہیں۔
قسم اسی وقت منعقد ہوگی، جب اللہ کی، اس کے کسی نام کی یا اس کی کسی صفت کی کھائی جائے۔
خطابی کہتے ہيں: یہ کراہت اس بنا پر ہو سکتی ہے کہ شارع نے اللہ اور اس کی صفات کی قسم کھانے کا حکم دیا ہے اور امانت اس کی صفت نہيں، بلکہ اس کا ایک حکم اور اس کی جانب سے فرض کردہ ایک فریضہ ہے۔ لہذا اس سے منع کر دیا گیا، کیوں کہ یہ اللہ کے اوامر وفرائض اور اسما وصفات کو برابر قرار دینا ہے۔
Attribution
Categories
Share hadeeth
Sharing options · 0 Total shares

