HadeethEnc · 1.36.0
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم تمام حالات میں اللہ کا ذکر کیا کرتے تھے۔
Available translations
Choose an available translation of this Hadeeth
01
متن حدیث
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں : اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم تمام حالات میں اللہ کا ذکر کیا کرتے تھے۔
02
تشریح
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا بتا رہی ہيں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم اللہ کے ذکر کے بہت زیادہ حریص تھے اور آپ ہر وقت، ہر جگہ اور ہر حال میں اللہ کا ذکر کیا کرتے تھے۔
03
فوائد
اللہ کے ذکر کے لیے حدث اصغر اور حدث اکبر سے پاک ہونا شرط نہيں ہے۔
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم مداومت کے ساتھ اللہ کا ذکر کیا کرتے تھے۔
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے تمام حالات میں زیادہ سے زیادہ اللہ کا ذکر کرنا چاہیے۔ البتہ وہ حالات اس سے مستثنی ہيں، جن میں ذکر کرنا منع ہے۔ جیسے قضائے حاجت۔

Attribution
[رواه مسلم]
زمرے
شیئر کریں
حدیث شیئر کریں
Sharing options
2مشاہدات0کارڈز0شیئرز