بلاشبہ مجھے مکارم اخلاق کی تکمیل کے لیے بھیجا گیا۔
Choose an available translation of this Hadeeth
متن حدیث
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: "بلاشبہ مجھے مکارم اخلاق کی تکمیل کے لیے بھیجا گیا۔"
تشریح
فوائد
اسلام میں اخلاق حسنہ کی بڑی اہمیت ہے اور یہ اس کی ترجیحات میں داخل ہیں۔
دور جاہلیت کے لوگوں کے اندر اخلاق حسنہ کے کچھ بچے کھچے اوصاف، جیسے سخاوت اور شجاعت وغیرہ موجود تھيں، چنانچہ اسلام ان کی تکمیل کے لیے آیا۔
Attribution
زمرے
حدیث شیئر کریں
Sharing options

