میں رسول اللہ ﷺ کو دیکھتا کہ آپ ﷺ دائیں اور بائیں سلام پھیرتے تھے، یہاں تک کہ میں آپ ﷺ کے رخسار کی سفیدی دیکھ لیتا۔
Choose an available translation of this Hadeeth
متن حدیث
سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ ﷺ کو دیکھتا کہ آپ ﷺ دائیں اور بائیں سلام پھیرتے تھے، یہاں تک کہ میں آپ ﷺ کے رخسار کی سفیدی دیکھ لیتا۔
تشریح
فوائد
دائیں اور بائیں طرف دو سلام پھیرنے کی مشروعیت۔
امام نووی کہتے ہیں: اگر کوئی دونوں سلام دائیں طرف یا بائیں طرف یا چہرے کے سامنے پھیر لے، یا پہلا سلام بائیں طرف اور دوسرا دائیں طرف پھیر لے، تو اس کی نماز صحیح ہو جائے گی اور دونوں سلام بھی ادا ہو جائیں گے، لیکن ان دونوں کے طریقے کی فضیلت فوت ہو جائے گی۔
Attribution
زمرے
حدیث شیئر کریں
Sharing options

