افتتاح البرنامج الدعوي السبت القادم، ٩ / ٣ / ١٤٤٨هـ بعد صلاة الفجر مباشرة مسجد محمد بن إبراهيم، الجامعة الإسلامية بالمدينة المنورة فضيلة الشيخ د. هيثم بن محمد سرحان دورة اليوم الواحد، وختم كتاب كل سبت بإذن الله حياكم الله ونفع بكم. افتتاح البرنامج الدعوي السبت القادم، ٩ / ٣ / ١٤٤٨هـ بعد صلاة الفجر مباشرة مسجد محمد بن إبراهيم، الجامعة الإسلامية بالمدينة المنورة فضيلة الشيخ د. هيثم بن محمد سرحان دورة اليوم الواحد، وختم كتاب كل سبت بإذن الله حياكم الله ونفع بكم. افتتاح البرنامج الدعوي السبت القادم، ٩ / ٣ / ١٤٤٨هـ بعد صلاة الفجر مباشرة مسجد محمد بن إبراهيم، الجامعة الإسلامية بالمدينة المنورة فضيلة الشيخ د. هيثم بن محمد سرحان دورة اليوم الواحد، وختم كتاب كل سبت بإذن الله حياكم الله ونفع بكم. افتتاح البرنامج الدعوي السبت القادم، ٩ / ٣ / ١٤٤٨هـ بعد صلاة الفجر مباشرة مسجد محمد بن إبراهيم، الجامعة الإسلامية بالمدينة المنورة فضيلة الشيخ د. هيثم بن محمد سرحان دورة اليوم الواحد، وختم كتاب كل سبت بإذن الله حياكم الله ونفع بكم. افتتاح البرنامج الدعوي السبت القادم، ٩ / ٣ / ١٤٤٨هـ بعد صلاة الفجر مباشرة مسجد محمد بن إبراهيم، الجامعة الإسلامية بالمدينة المنورة فضيلة الشيخ د. هيثم بن محمد سرحان دورة اليوم الواحد، وختم كتاب كل سبت بإذن الله حياكم الله ونفع بكم. افتتاح البرنامج الدعوي السبت القادم، ٩ / ٣ / ١٤٤٨هـ بعد صلاة الفجر مباشرة مسجد محمد بن إبراهيم، الجامعة الإسلامية بالمدينة المنورة فضيلة الشيخ د. هيثم بن محمد سرحان دورة اليوم الواحد، وختم كتاب كل سبت بإذن الله حياكم الله ونفع بكم. افتتاح البرنامج الدعوي السبت القادم، ٩ / ٣ / ١٤٤٨هـ بعد صلاة الفجر مباشرة مسجد محمد بن إبراهيم، الجامعة الإسلامية بالمدينة المنورة فضيلة الشيخ د. هيثم بن محمد سرحان دورة اليوم الواحد، وختم كتاب كل سبت بإذن الله حياكم الله ونفع بكم. افتتاح البرنامج الدعوي السبت القادم، ٩ / ٣ / ١٤٤٨هـ بعد صلاة الفجر مباشرة مسجد محمد بن إبراهيم، الجامعة الإسلامية بالمدينة المنورة فضيلة الشيخ د. هيثم بن محمد سرحان دورة اليوم الواحد، وختم كتاب كل سبت بإذن الله حياكم الله ونفع بكم.
#65426[صحيح]
HadeethEnc · 1.36.0

’’جس نے ہماری نماز پڑھی، ہمارے قبلے کا استقبال کیا اور ہمارا ذبیحہ کھایا، تو وہی مسلمان ہے جس کے لیے اللہ اور اس کے رسول کا ذمہ ہے، اس لیے اللہ کے ذمہ کو نہ توڑو۔‘‘

Available translations

Choose an available translation of this Hadeeth

01

Hadeeth text

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے ہماری نماز پڑھی، ہمارے قبلے کا استقبال کیا اور ہمارا ذبیحہ کھایا، تو وہی مسلمان ہے جس کے لیے اللہ اور اس کے رسول کا ذمہ ہے، اس لیے اللہ کے ذمہ کو نہ توڑو۔‘‘
02

Explanation

اللہ کے نبی ﷺ نے بتایا کہ جو شخص دین کے ظاہری شعائر کا التزام کرے؛ اس طرح کہ وہ ہماری طرح نماز پڑھے، ہمارے قبلے، کعبہ کی طرف رخ کرے اور ہمارے ذبیحے کو حلال جانتے ہوئے کھائے، تو یہی وہ مسلمان ہے جسے اللہ اور اس کے رسول کی امان اور عہد حاصل ہے۔ اس لیے تم اس کے بارے میں اللہ کی امان اور اس کے عہد کو مت توڑو۔
03

Benefits

ابن رجب کہتے ہیں: یہ حدیث اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ محض شہادتین (کا اقرار کر لینے) سے جان محفوظ نہیں ہو جاتی، جب تک کہ ان کے حقوق ادا نہ کیے جائیں۔ ان حقوق میں سب سے ضروری حق نماز ہے؛ اسی لیے اس کا خاص طور پر ذکر کیا گیا۔ اور ایک دوسری حدیث میں نماز کے ساتھ زکاۃ کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔
لوگوں کے معاملات کا فیصلہ ان کے باطن سے نہیں، بلکہ ظاہر سے ہوتا ہے۔ چنانچہ جو شخص دین کے شعائر کا اظہار کرے، اس پر اہل اسلام کے احکام جاری ہوں گے، جب تک کہ اس سے اس کے خلاف کوئی بات ظاہر نہ ہو۔
ابن رجب کہتے ہیں: قبلہ کی طرف رخ کرنے کا ذکر اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ مسلمانوں کی وہی نماز ادا کرنا ضروری ہے جو ان کے نبی پر نازل کردہ کتاب میں مشروع ہے، یعنی کعبہ کی طرف رخ کرکے نماز پڑھنا۔ چنانچہ جو شخص اس حکم کے منسوخ ہو جانے کے بعد یہودیوں کی طرح بیت المقدس کی طرف یا نصاریٰ کی طرح مشرق کی طرف منہ کرکے نماز پڑھے، تو وہ مسلمان نہیں، اگرچہ وہ توحید کی گواہی ہی کیوں نہ دیتا ہو۔
یہ حدیث نماز میں استقبالِ قبلہ کی عظمت پر دلالت کرتی ہے، کیونکہ نماز کی شرائط میں سے اس کے علاوہ دیگر شرائط، جیسے طہارت وغیرہ، کا ذکر نہیں کیا گیا۔
ابن رجب نے فرمایا: مسلمانوں کے ذبیحہ کے کھانے کے ذکر میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اسلام کے تمام ظاہری احکام کی پابندی ضروری ہے، اور ان میں ایک عظیم ترین حکم مسلمانوں کا ذبیحہ کھانا اور ان کے ذبیحہ میں ان کی موافقت کرنا ہے۔ چنانچہ جو اس سے دامن کش رہے، وہ مسلمان نہیں۔

Attribution

[رواه البخاري]

Categories

Share

Share hadeeth

Sharing options · 0 Total shares

Share

← Back to encyclopedia
Shopping Basket

Loading...