کیا لکڑ بگھا شکار ہے؟ انھوں نے جواب دیا: ہاں۔
Choose an available translation of this Hadeeth
متن حدیث
ابن ابو عمار سے روایت ہے، وہ کہتے ہيں کہ میں نے جابر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا لکڑ بگھا شکار ہے؟ انھوں نے جواب دیا: ہاں! وہ کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا: کیا میں اسے کھاوں؟ جواب دیا: ہاں! وہ کہتے ہیں میں نے پوچھا: کیا یہ بات اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہی ہے؟ جواب دیا: ہاں۔
تشریح
Attribution
زمرے
حدیث شیئر کریں
Sharing options

