جب دو مسلمان آپس ميں ملتے ہیں اور مصافحہ کرتے ہيں، تو ان کے الگ ہونے سے پہلے پہلے ان کو بخش دیا جاتا ہے"۔
Choose an available translation of this Hadeeth
متن حدیث
براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا ہے: "جب دو مسلمان آپس ميں ملتے ہیں اور مصافحہ کرتے ہيں، تو ان کے الگ ہونے سے پہلے پہلے ان کو بخش دیا جاتا ہے"۔
تشریح
فوائد
مناوی کہتے ہيں: سنت یہ ہے کہ اگر کوئی عذر نہ ہو تو دائيں ہاتھ کو دائيں ہاتھ پر رکھا جائے۔
سلام کو عام کرنے کی ترغیب اور ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان بھائی سے مصافحہ کرنے کے عظیم اجر و ثواب کا بیان۔
اس حدیث سے حرام مصافحہ مستثنی ہے۔ جیسے کسی اجبنی عورت سے مصافحہ کرنا۔
Attribution
زمرے
حدیث شیئر کریں
Sharing options

