HadeethEnc · 1.36.0
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم سب سے زیادہ اچھے اخلاق والے انسان تھے۔
Available translations
Choose an available translation of this Hadeeth
01
متن حدیث
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں : اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم سب سے زیادہ اچھے اخلاق والے انسان تھے۔
02
تشریح
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم اخلاقی اعتبار سے سب سے مکمل انسان تھے اور تمام اخلاق و محاسن، جیسے اچھی بات کرنا، دوسروں کا بھلا کرنا، ہنس کر ملنا، اذیت دینے سے بچنا اور کوئی اذیت دے تو صبر کرنا وغیرہ میں سب سے آگے تھے۔
03
فوائد
اخلاق میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کا مکمل ہونا۔
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم حسن اخلاق کے معاملے میں مکمل نمونہ اور آئیڈیل ہیں۔
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے آپ کو اچھے اخلاق سے مزین کرنے کی ترغیب۔
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم حسن اخلاق کے معاملے میں مکمل نمونہ اور آئیڈیل ہیں۔
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے آپ کو اچھے اخلاق سے مزین کرنے کی ترغیب۔
Attribution
[متفق عليه]
زمرے
شیئر کریں
حدیث شیئر کریں
Sharing options
4مشاہدات0کارڈز0شیئرز