وہ شخص ملعون ہے، جس نے اپنى عورت سے اس کے دبر میں جماع کیا۔
Choose an available translation of this Hadeeth
متن حدیث
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: "وہ شخص ملعون ہے، جس نے اپنى عورت سے اس کے دبر میں جماع کیا۔"
تشریح
فوائد
دبر کے علاوہ بیوی کے سارے جسم سے لطف اندوز ہونا جائز ہے۔
ایک مسلمان اللہ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے عورت کے فرج میں وطی کرتا ہے۔ دبر میں نہیں۔ کیوں کہ یہ فطرت انسانی کی خلاف ورزی، نسل انسانی کی بربادی کا ذریعہ، سلیم طبیعتوں کی خلاف ورزی اور میاں بیوی کے لیے حد درجہ نقصان دہ عمل ہے۔
Attribution
زمرے
حدیث شیئر کریں
Sharing options

