میں نے اور ایک یتیم لڑکے نے جو ہمارے گھر میں موجود تھا ، نبی کریم ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی اور میری والدہ ام سلیم ہمارے پیچھے تھیں۔
Choose an available translation of this Hadeeth
متن حدیث
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے اور ایک یتیم لڑکے نے جو ہمارے گھر میں موجود تھا، نبی کریم ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی اور میری والدہ ام سلیم ہمارے پیچھے تھیں۔
تشریح
امام سب سے آگے۔
امام یعنی نبی ﷺ کے پیچھے بچے۔
ان کے پیچھے خاتون۔
Attribution
زمرے
حدیث شیئر کریں
Sharing options

