جس شخص نے ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھی، اس کو جنت میں داخل ہونے سے موت کے سوا اور کوئی چیز روک نہيں سکتی۔
Choose an available translation of this Hadeeth
متن حدیث
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہيں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : "جس شخص نے ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھی، اس کو جنت میں داخل ہونے سے موت کے سوا اور کوئی چیز روک نہيں سکتی۔"
تشریح
فوائد
اس عظیم آیت کو ہر فرض نماز کے بعد پڑھنا مستحب ہے۔
اچھے اعمال دخول جنت کا سبب ہيں۔
Attribution
زمرے
حدیث شیئر کریں
Sharing options

