HadeethEnc · 1.36.0
مؤذن اذان کا زیادہ حقدار ہے اور امام تکبیر (اقامت) کہلانے کا زیادہ حق رکھتا ہے۔
Available translations
Choose an available translation of this Hadeeth
01
متن حدیث
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مؤذن اذان کا زیادہ حقدار ہے اور امام تکبیر (اقامت) کہلانے کا زیادہ حق رکھتا ہے“۔
02
تشریح
حدیث اس بات کی وضاحت کرتی ہے کہ مؤذن اذان کا زیادہ استحقاق رکھتا ہے اور امام اقامت کہلانے کے متعلق زیادہ مستحق ہے۔
Attribution
[اسے ابنِ ابی شیبہ نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام بیہقی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام عبد الرزّاق نے روایت کیا ہے۔]
زمرے
شیئر کریں
حدیث شیئر کریں
Sharing options
2مشاہدات0کارڈز0شیئرز

