sira

Аллах тандаган пайгамбардын кыскача өмүр баяны жана өзгөчөлүктөрү.

Аллах тандаган пайгамбардын кыскача өмүр баяны жана өзгөчөлүктөрү ﷺ.
Китеп кыргыз тилинде. Автору шариат илимдеринин доктору Хейсам Сархан.
Бул кыскача эмгекте өзүнүн пайгамбарын ﷺ таанууга эң аз кызыгуусу болгон адам үчүн, пайгамбардын ﷺ өмүр жолу тууралуу, сырткы келбети жана ички кулк-мүнөзү тууралуу, жакындары жана аялдары тууралуу билбей коюусу мүмкүн эмес болгон илим камтылган. Китеп өзгөчө кооз түрдө, таблицалар жана бөлүктөр болуп даярдалган. Ар бөлүмдөн кийин суроолор жана экзамендер бар, мунун баарысы кемчиликтүү кыска эмес жана жадатуучу узак эмес түрдө жазылды.

المختصر المفيد لسيرة النبي المصطفى صلى الله عليه وسلم وشمائله: كتاب باللغة (القرغيزية )، ألفه الدكتور هيثم سرحان، يحتوي على كلمات يسيرة لا يستغني عنها من له أدنى همَّة لمعرفة نبيه صلى الله عليه وسلم وسيرته وهديه، وأهم أوصافه الخَلقية والخُلُقية، ومعرفة قرابته وأزواجه.
جعله المؤلف في حُلَّة جميلة على شكل جداول وتقسيمات، وجعل بعد كل قسم أسئلة واختبارات، كل ذلك من غير اختصار مُخل ولا تطويل مُمل.

صدقہ فطر کا حکم

صدقہ فطر کا حکم

صدقہ فطر کا حکم

حكم زكاة الفطر (اللغة الأردية)

صدقہ فطر کا حکم (اردو زبان)

واجب ہے:
– ہر شخص پر جو رمضان کے آخری دن کا سورج غروب ہونے کے وقت موجود ہو اور مسلمان ہو؛ خواہ بڑا ہو یا چھوٹا، مرد ہو یا عورت، غلام ہو یا آزاد۔
– اور اس کے پاس عید کے دن اور رات کی اپنی اور اپنے اہل و عیال کی خوراک اور بنیادی ضروریات سے ایک صاع زیادہ ہو۔

مستحب ہے:
* جنین یعنی ماں کے پیٹ میں موجود بچے کی طرف سے۔
۔۔۔۔۔
صدقہ فطر کی مشروعیت کی حکمت:
* روزہ دار کے لئے بے ہودہ اور فحش باتوں سے پاکیزگی کا ذریعہ ہے۔
* اس میں فقراء اور مساکین کے لئے عید کے دن (لوگوں سے) مانگنے سے بے نیازی ہے۔

۔۔۔۔۔

صدقہ فطر نکالنے کا وقت

– جواز کا وقت: عید سے ایک یا دو دن پہلے۔
* مستحب وقت: عید کی نماز سے پہلے، فجر کے بعد۔
* حرام وقت: عید کی نماز کے بعد۔
۔۔۔۔۔

صدقہ فطر میں کیا دینا کافی ہے؟

* انسانوں کی عام خوراک میں سے ایک صاع دینا۔ عمدہ گندم کے ایک صاع کی مقدار دو کلو اور چالیس گرام (2040 گرام) بنتی ہے، اور ہر خوراک کے حساب سے اس کی مقدار مختلف ہوتی ہے۔
* نقد رقم (پیسوں) کی صورت میں دینا کافی نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔

مشہور اجناس کے لحاظ سے صدقہ فطر کی مقدار (وزن کے اعتبار سے)

– آٹا: 1400 گرام
– سوجی: 2000 گرام
– چاول: 2300 گرام
– گندم: 2040 گرام
– دال: 2100 گرام
– چنا: 2000 گرام
– لوبیا: 2060 گرام
– کھجور: 1800 گرام
– کشمش: 1640 گرام

۔۔۔۔۔

لینے والے اور مقدار کے اعتبار سے زکوٰۃ / صدقات کی اقسام:

1- جس میں دی جانے والی مقدار مقرر ہو، دینے والے اور لینے والے سے قطع نظر؛ جیسے صدقہ فطر۔

2- جس میں دی جانے والی مقدار اور لینے والے دونوں مقرر ہوں؛ جیسے فدیہ اذیٰ؛ “چھ مساکین کو کھانا کھلاؤ، ہر مسکین کے لئے آدھا صاع”۔

3- جس میں لینے والا مقرر ہو، لیکن دی جانے والی شے (یا اس کی قطعی مقدار) نہیں؛ جیسے قسم کا کفارہ۔

WhatsApp Image 2023-05-17 à 19.08.25

صدقہ فطر کا حکم

صدقہ فطر کا حکم
صدقہ فطر کا حکمحكم زكاة الفطر (اللغة الأردية)

فتح المعين في تقريب منهج السالكين وتوضيح الفقه في الدين

منھج السالكين” كى شرح ہے۔ اور کتاب “منھج السالكين

اردو زبان ميں ترجمہ شدہ کتاب “فتح المعين في تقريب منهج السالكين وتوضيح الفقه في الدين ” در آ اصل اس کی تاليف فضيلة الشيخ ڈاکٹر ہیثم سرحان حفظہ الله نے کی ہے۔ جو کہ علامہ سعدی رحمہ اللہ کی کتاب “منھج السالكين” كى شرح ہے۔ اور کتاب “منھج السالكين” ایک ایسا جامع متن ہے جس ميں فقہی مسائل اور احكام كو جمع كيا گیا ہے۔ اور علامہ نے نہایت ہی آسان اور واضح كلمات كے ساتھ ساتھ قرآنى آيات اور صحيح احاديث سے استدلال کیا ہے۔
اور فتح المعين كو مؤلف حفظه الله نے ايک بہترین شكل جدول اور تقسيمات ميں پرویا ہے۔ جس ميں مقاصد كلى اور اجمالى معانى كو بيان كرنے کے ساتھ ساتھ ہر قسم كے بعد بطور مرجعہ سؤال اور اختبار کا اہتمام کیا ہے۔ جوکہ نہ ہی اختصار مخل ہے اور نہ ہی تطويل ممل.

فتح المعين في تقريب منهج السالكين وتوضيح الفقه في الدين: كتاب باللغة الاوردية ، ألفه الشيخ الدكتور هيثم سرحان، وهو شرح لكتاب منهج السالكين للعلامة السعدي رحمه الله، وهو متن فقهي مختصر اقتصر فيه على أهم المسائل والأحكام الفقهية، بعبارة سهلة وواضحة مستدلا لكثير منها بآياتٕ من القرآن الكريم، ونصوصٍ من صحيح السنة الشريفة.
جعلها المؤلف في حُلَّة جميلة على شكل جداول وتقسيمات، ذكر فيها المقاصد الكلية والمعاني الإجمالية، وجعل بعد كل قسم أسئلة واختبارات، كل ذلك من غير اختصار مُخل ولا تطويل مُمل.

صفة الصلاة برتغالي-للطباعه

A descrição da oração do Profeta Salla Allaho alayhi wa sallam

A descrição da oração do Profeta, que as orações e a paz de Deus estejam com ele: Um quadro em português preparado pelo Sheikh Dr. Haitham Sarhan, no qual está um resumo da descrição da oração do Profeta, que as orações e a paz de Deus estejam com ele , do takbeer à saudação, como se você o visse com ilustrações.

صفة صلاة النبي صلى الله عليه وسلم: لوحة مصورة باللغة البرتغاليه من إعداد فضيلة الشيخ الدكتور هيثم سرحان، فيها ملخص صفة صلاة النبي صلى الله عليه وسلم من التكبير إلى التسليم كأنك تراها مع الصور التوضيحية.

ع-(-

Сифати намози Паёмбар саллаллоҳу алайҳи ва саллам

Тавсифи Намози Паёмбар саллаллоҳу алайҳи ва саллам : Лавҳай тасвир шуда ба забони Тоҷикӣ , ки аз ҷониби Шайх доктор Ҳайсам Сарҳон омода шудааст, ки дар он мухтасари васфи намози Паёмбар саллаллоҳу алайҳи ва саллам аст, аз такбири таҳрима то салом , гӯё онро мебинӣ, бо расмҳой баёнгар.

صفة صلاة النبي صلى الله عليه وسلم: لوحة مصورة باللغة الطاجيكية من إعداد فضيلة الشيخ الدكتور هيثم سرحان، فيها ملخص صفة صلاة النبي صلى الله عليه وسلم من التكبير إلى التسليم كأنك تراها مع الصور التوضيحية.

لاىى

Hình thức Salah của Nabi – Sol lol lo hu ‘a lai hi wa sal lam –

صفة صلاة النبي صلى الله عليه وسلم: لوحة مصورة باللغة الفيتنامية من إعداد فضيلة الشيخ الدكتور هيثم سرحان، فيها ملخص صفة صلاة النبي صلى الله عليه وسلم من التكبير إلى التسليم كأنك تراها مع الصور التوضيحية.

Mô tả về Salah của Nabi – Sol lol lo hu ‘a lai hi wa sal lam –: Một bảng minh họa bằng tiếng Việt do Tiến sĩ Sheikh Haitham Sarhan biên soạn, trong đó là bản tóm tắt về hình thức Salah của Nabi – Sol lol lo hu ‘a lai hi wa sal lam –, từ lúc Takbir đến chào Salam, như thể anh/chị nhìn thấy trước mắt có kèm các hình ảnh minh họa.