16 جولائی 2024 بروز منگل ماہِ محرم کی دسویں تاریخ ہے۔

‏⁧ #الثلاثاء يوم ⁧ #عاشوراء⁩ من شهر المحرم

‏16/7/2024
‏⁧
#فضله⁩:
يكفر السنة الماضية
كما ثبت في صحيح مسلم
‏السُنة أن يُصام مع التاسع
15/7/2024

‏او الحادي عشر
17/7/2024

اللغة الأردية

16 جولائی 2024 بروز منگل ماہِ محرم کی دسویں تاریخ ہے۔

اس دن روزہ رکھنے کی فضیلت:
صحیح مسلم میں ثابت ہے کہ یہ پچھلے سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔
سنت ہے کہ یہ روزہ نویں تاریخ (15 جولائی 2024) یا گیارہویں تاریخ (17 جولائی 2024) کے ساتھ رکھا جائے۔

اردو زبان