
*کفارۂ مجلس* (اردو زبان)
كفارة المجلس (اللغة الأردية) *کفارۂ مجلس* (اردو زبان) ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص کسی مجلس میں بیٹھے اور اس میں فضول اور بے فائدہ باتیں زیادہ ہو جائیں، پھر وہ اس مجلس سے اٹھنے سے پہلے یہ دعا پڑھے: سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، أَشْهَدُ...
*کفارۂ مجلس* (اردو زبان)
كفارة المجلس
(اللغة الأردية)
*کفارۂ مجلس*
(اردو زبان)
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص کسی مجلس میں بیٹھے اور اس میں فضول اور بے فائدہ باتیں زیادہ ہو جائیں، پھر وہ اس مجلس سے اٹھنے سے پہلے یہ دعا پڑھے:
سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ
تو اس مجلس میں ہونے والی لغو باتوں کے گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں۔"
File | Action |
---|---|
photo_٢٠٢٥-٠٤-١٤_١٤-١٧-٣٢.jpg | Download |

*کفارۂ مجلس* (اردو زبان)
Scan QR Code | Use a QR Code Scanner to fast download directly to your mobile device