
منھج السالكين" كى شرح ہے۔ اور کتاب "منھج السالكين
اردو زبان ميں ترجمہ شدہ کتاب "فتح المعين في تقريب منهج السالكين وتوضيح الفقه في الدين " در آ اصل اس کی تاليف فضيلة الشيخ ڈاکٹر ہیثم سرحان حفظہ الله نے کی ہے۔ جو کہ علامہ سعدی رحمہ اللہ کی کتاب "منھج السالكين" كى شرح ہے۔ اور کتاب "منھج السالكين" ایک ایسا جامع متن ہے جس ميں فقہی مسائل...
منھج السالكين" كى شرح ہے۔ اور کتاب "منھج السالكين
اردو زبان ميں ترجمہ شدہ کتاب "فتح المعين في تقريب منهج السالكين وتوضيح الفقه في الدين " در آ اصل اس کی تاليف فضيلة الشيخ ڈاکٹر ہیثم سرحان حفظہ الله نے کی ہے۔ جو کہ علامہ سعدی رحمہ اللہ کی کتاب "منھج السالكين" كى شرح ہے۔ اور کتاب "منھج السالكين" ایک ایسا جامع متن ہے جس ميں فقہی مسائل اور احكام كو جمع كيا گیا ہے۔ اور علامہ نے نہایت ہی آسان اور واضح كلمات كے ساتھ ساتھ قرآنى آيات اور صحيح احاديث سے استدلال کیا ہے۔
اور فتح المعين كو مؤلف حفظه الله نے ايک بہترین شكل جدول اور تقسيمات ميں پرویا ہے۔ جس ميں مقاصد كلى اور اجمالى معانى كو بيان كرنے کے ساتھ ساتھ ہر قسم كے بعد بطور مرجعہ سؤال اور اختبار کا اہتمام کیا ہے۔ جوکہ نہ ہی اختصار مخل ہے اور نہ ہی تطويل ممل.
فتح المعين في تقريب منهج السالكين وتوضيح الفقه في الدين: كتاب باللغة الاوردية ، ألفه الشيخ الدكتور هيثم سرحان، وهو شرح لكتاب منهج السالكين للعلامة السعدي رحمه الله، وهو متن فقهي مختصر اقتصر فيه على أهم المسائل والأحكام الفقهية، بعبارة سهلة وواضحة مستدلا لكثير منها بآياتٕ من القرآن الكريم، ونصوصٍ من صحيح السنة الشريفة.
جعلها المؤلف في حُلَّة جميلة على شكل جداول وتقسيمات، ذكر فيها المقاصد الكلية والمعاني الإجمالية، وجعل بعد كل قسم أسئلة واختبارات، كل ذلك من غير اختصار مُخل ولا تطويل مُمل.

منھج السالكين" كى شرح ہے۔ اور کتاب "منھج السالكين
Scan QR Code | Use a QR Code Scanner to fast download directly to your mobile device