روزہ دو قسم کا ہوتا ہے

لوحة الصيام (اللغة الأردية)

*روزے کا چارٹ:* یہ شیخ ڈاکٹر ہيثم سرحان کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے روزے سے متعلق اہم مسائل کو بیان کیا ہے۔ اس میں واجب اور مستحب روزوں کا ذکر، روزے کی تعریف، وہ مواقع جب روزہ مکروہ یا حرام ہو جاتا ہے، اور روزے کے متعلق اہم فقہی احکام کو ایک ہی چارٹ میں پیش کیا گیا ہے۔