اللغة الأردية - (توحید کی تختی):
یہ ایک اردو زبان کی تختی ہے جسے شیخ ڈاکٹر ہیثم سرحان نے تیار کیا ہے۔ اس میں توحید کے تینوں اقسام، ہر قسم کی تعریف، اسلام کے مراتب، ہر مرتبہ کے ارکان، اور محرمات کی اقسام کے ساتھ ہر قسم کی مثالوں اور اس کے حکم کی وضاحت کی گئی ہے۔