*کفارۂ مجلس* (اردو زبان)

كفارة المجلس
(اللغة الأردية)

*کفارۂ مجلس*
(اردو زبان)

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"جو شخص کسی مجلس میں بیٹھے اور اس میں فضول اور بے فائدہ باتیں زیادہ ہو جائیں، پھر وہ اس مجلس سے اٹھنے سے پہلے یہ دعا پڑھے:

سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ

تو اس مجلس میں ہونے والی لغو باتوں کے گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں۔"

Shopping Basket