نماز وضوء غسل اور تیمم کا طریقہ

نماز وضوء غسل اور تیمم کا طریقہ
FileAction
صفة الوضوء و الصلاة اردو - طباعةDownload
نماز وضوء غسل اور تیمم کا طریقہDownload

نمازِ نبوی کا طریقہ : یہ اردو زبان میں فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر ہیثم سرحان کی تیار کردہ تصویری بورڈ ہے، اس میں نمازِ نبوی کے طریقے (تکبیر سے سلام پھیرنے تک) کا خلاصہ ہے تصویری وضاحتوں کے ساتھ، گویا کہ آپ اسے دیکھ رہے ہیں.

وضو، تیمّم اور غسل کا طریقہ : یہ اردو زبان میں فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر ہیثم سرحان کی تیار کردہ تصویری بورڈ ہے، اس میں نبوی وضو، تیمّم اور غسل کے طریقے کا خلاصہ وضاحتی تصاویر کے ساتھ مذکور ہے.