| عمره کے مناسک |
| احرام باندھنا |
| عمره کی نیّت کرنا |
| اہلِ شام اور مصر کی میقات
جحفہ 186 کلومیٹر |
| اہلِ مدینہ کی میقات
ذوالحلیفہ 420 کلومیٹر |
| اہلِ عراق کی میقات
ذاتِ عرق 98 کلومیٹر |
| اہل نجد کی میقات
قرنِ منازل 99 کلومیٹر |
| اہلِ یمن کی میقات
یلملم 199 کلومیٹر |
| ہوائی جہاز کے ذریعے آنے والے میقات کی فضا میں سب سے قریب ایئر پوائنٹ سے احرام باندھیں گے |
| طواف |
| حجرِ اسود سے حجرِ اسود تک 7 بار چکر لگائے |
| ابتدا- انتها |
| مقام ابراہیم کے پیچھے نماز |
| دونوں سبز نشانات سے پہلے اور بعد میں عام چال چلے
اور دونوں کے درمیان تیز رفتار سے دوڑے
یہ مردوں کے ساتھ خاص ہے |