اسلام میں کیسے داخل ہوں؟

اسلام میں کیسے داخل ہوں؟): یہ ڈاکٹر ہیثم سرحان کا ایک علمی سلسلہ ہے جس میں انہوں نے شرعی مسائل کو سوال و جواب کی شکل میں بیان کیا ہے۔

اس قسط میں آپ نے اسلام میں داخل ہونے کے موضوع پر گفتگو کی ہے۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص کیسے مسلمان بن سکتا ہے، اسلام میں داخل ہونے کے بعد اسے کیا کرنا چاہیے، اور ایک نئے مسلمان کو اسلام کو سیکھنے کے لیے کیا کرنا چاہیے۔