حقیقت کی تلاش

Spread the love
Icon
حقیقت کی تلاش

البحث عن الحقيقة
(اللغة الأردية)

*عنوان: حقیقت کی تلاش*
(اردو زبان)

میکنٹوش سیب نے دنیا کو حیران کر دیا، مگر اُس سیب کو کس نے پیدا کیا جو ہم کھاتے ہیں؟

اسٹیتھوسکوپ (سماعتی آلہ) ایک فرانسیسی ڈاکٹر نے ایجاد کیا، لیکن وہ کان کس نے پیدا کئے جن سے ہم ہر آواز سنتے ہیں؟

کیلکولیٹر کو فرانسیسی سائنسدان پاسکل نے بنایا، لیکن وہ دماغ کس نے بنایا جو بیک وقت لاکھوں کیلکولیٹرز کے برابر کام کر سکتا ہے؟

بجلی کا بلب ایڈیسن نے ایجاد کیا، لیکن وہ سورج کس نے پیدا کیا جو خود سے چمکتا ہے اور ساری دنیا کو روشنی دیتا ہے؟

ہوائی جہاز کو برادران رائٹ نے بنایا، لیکن پرندوں کے اندر ایسے حیرت انگیز نظام کس نے رکھا جو انہیں طویل مسافت تک اڑنے کی صلاحیت دیتا ہے؟

وہ اللہ ہے، جو ہر چیز کا خالق ہے۔
اُسے تلاش کرو، تم اُسے پا لو گے۔

ہماری ویب سائٹ پر جائیں
https://sarhaan.com
یا
https://MAHADSUNNAH.COM